خواتین پر تشدد کے خاتمے کی عالمی مہم ،مینار پاکستان کو اورنج کلر کی روشنیوں سے منور کر دیا گیا

ہفتہ 26 نومبر 2016 19:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2016ء) خواتین پر تشدد کے خاتمے کی عالمی مہم کے سلسلے میں محکمہ ترقی خواتین پنجاب کے زیر اہتمام مینار پاکستان کو اورنج کلر کی روشنیوں سے منور کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مینار پاکستان مہم کے خاتمے تک 10 دسمبر تک اورنج رہے گا ۔ محکمہ ترقی خواتین پنجاب کی مہم کا عنوان ’’ہر ٹاک ‘‘ہے ۔

متعلقہ عنوان :