پاکستان کی متحرک ،بہادر نوجوان نسل دیکھ کر کہا جا سکتا ہے ہمارے وطن کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے ‘ رفیق رجوانہ
دُنیا کے بڑے بڑے چیلنجز کا مقابلہ صرف اور صرف حصول تعلیم سے ہی کیا جاسکتا ہے‘ گورنر پنجاب کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 26 نومبر 2016 19:22
(جاری ہے)
گورنر پنجاب نے کہا کہ دُنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں ایک ہی صورت ہم کھڑے ہوسکتے ہیں اگر ہم تعلیم کے میدان کو فتح کرلیں۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی قیادت میں اس بات کا تہیہ کئے ہوئے ہے کہ تعلیم کے شعبے کو سرفہرست رکھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکز اور صوبے میں ایجوکیشن کے لئے فنڈز میں قابل ذکر حد تک اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ذہیںطلبا و طالبات کو میرٹ کی بنیاد پر سکالر شپ اور لیپ ٹاپ مہیا کئے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے تعلیمی درسگاہوں سے تعلیم کے ساتھ ساتھ ایک تہذیب یافتہ نسل بھی پیدا کرنی ہے۔گورنر پنجاب نے تعلیم مکمل کرنے والے طلبا و طالبات کو مبارکباد دیتے ہوئے نصیحت کی کہ مستقبل میں معاشرے میں اپنا بھر پور کردار اداکرتے ہوئے ملک و قوم کا نام روشن کریں۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے طلبا و طالبات میں میڈلز تقسیم کئے۔ گورنر پنجاب کو ادارے کی جانب سے شیلڈ بھی دی گئی۔قبل ازیں کالج کے ریکٹر ڈاکٹر جیمز اے تب نے ادارے کی کارکردگی کے بارے میں تفصیلی روشنی ڈالی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.