نئے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ 29نومبر کوپاک فوج کی کمان سنبھالیں گے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 26 نومبر 2016 18:48

نئے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ 29نومبر کوپاک فوج کی کمان سنبھالیں ..

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26نومبر2016ء) :نئے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ 29نومبر2016ء کوپاک فوج کی کمان سنبھالیں گے۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 29نومبرکواپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائینگے۔

(جاری ہے)

تاہم وزیراعظم محمدنوازشریف کی جانب سے آج 26نومبر2016ء کودولیفٹیننٹ جنرلزکوجنرل کے عہدیپرترقی دے دی ہے۔وزیراعظم نے جنرل قمرجاویدباجوہ کونیاآرمی چیف جبکہ جنرل زبیرحیات کوچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کردیاہے۔نئے آرمی چیف قمرجاویدباجوہ پاک فوج کے تعینات کیے جانیوالے 16ویں آرمی چیف ہیں۔

متعلقہ عنوان :