ویں خیبرپختونخوا سنوکر چمپئن شپ چار دسمبر سے شروع ہوگی

ہفتہ 26 نومبر 2016 17:47

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2016ء) 29 ویں خیبرپختونخوا سنوکر چیمپئن شپ چا ر دسمبر سے پشاور میں شروع ہوگی جس میں صوبے بھر سی64 کھلاڑی شرکت کررہے ہیں ، خیبرپختونخوا سنوکر اینڈ بیلرڈ ایسوسی ایشن کے صدر ذوالفقاربٹ کے مطابق چیمپئن شپ صوبائی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقد ہورہی ہے جس میں سے بہترین ٹاپ ایٹھ کھلاڑی نیشنل چیمپئن شپ میں شرکت کرینگے ۔

چیمپئن شپ کیلئے 64 کھلاڑیوں پر مشتمل ڈراز کا اعلان کیاگیا جن کو چار مختلف گروپس میں تقسیم کیاگیا۔ گروپ اے میںآکاش(اے جے کی)رفعت (فاٹا)یاسین(پشاور)بلال (ملاکنڈ)علی خان(ہزارہ)شیر افغان ملاکنڈ،حمیدباٹا پشاور،راشد محموداے جے کے،خارث(پشاور)عدنان پشاور،کامران اے جے کے ،ارشد صدیق پشاور،عطاء الرحمان صوابی، ساجد ملاکنڈاور عقیل ایبٹ آباد، مدثر پشاور کے مابین میچز کھیلے جائینگے۔

(جاری ہے)

گروپ بی میںیاسر شہزادپشاوراور نعمان اعوان پشاور، عثمان احمد ہزارہ اور اویس احمد ہزارہ،عمر علی ملاکنڈ اور سمیع اقبال ہزارہ،کاشف پشاور اور عامر گوگا ہزارہ،عادل پشاور اور فہد جبران ہزارہ،جمال صوابی اور کامران پشاور،سکندر ڈی آئی خان اور اعظم پشاور،عامر شہزاد اے جے کے اور قدیر اے جے کے درمیان میچ ہونگے۔گروپ سی میں عمران اٹک اور سید پشاور، طارق ضیاء پشاور اور آصف خان پشاور،نادر خان ہزارہ اور ناصر عباسی ہزارہ، روح الله امین فاٹااور فرحان پشاور،سجاد سجی ہزارہ اور یوسف ملاکنڈ،مجتہد علی شاہ پشاوراورنوشیروان ملاکنڈ،عدنان اے جے کے اور محمد ابراہیم ملاکنڈ،فواد خان پشاور اور عامر علی کلب پشاورشامل ہیں۔

اسی طرح گروپ ڈی میںسربلند پشاور اور فیصل عمران ہزارہ،واجد خان کوہاٹ اور سعیدڈی آئی خان،قمرپشاور اور جلیل ماسکو مردان،حضرت پشاور اور رفعت مردان،شہاب ملاکنڈ اور عمران خان ہزارہ، عمر اعجازپشاور اور امان اللهملاکنڈ،ذیشان جاویدہزارہ اور امتیاز پشاور،شاہ خان پشاور اور اسد محمود ہزارہ کے درمیان مقابلے ہونگے۔

متعلقہ عنوان :