سی سی پی او کے سیکیورٹی سکواڈ نے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا

ہفتہ 26 نومبر 2016 17:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 نومبر2016ء) سی سی پی او کے سیکیورٹی سکواڈ نے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سی سی پی کے سیکیورٹی سکواڈ نے اسلام پورہ کے علاقے سے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کر لی ہیں۔

متعلقہ عنوان :