پاکستان ریلوے کا 100سالہ پر انے ریلو ے اسٹیشنوں کو مڈل اسٹیشن بنانے کا فیصلہ

مخدوش اور31نئے ماڈل ریلوے اسٹیشن بھی بنائے جائیں گے‘ رحیم یار خان ‘صادق آباد ‘فیصل آباد ‘سیالکوٹ ‘ملتان کینٹ ‘ڈی جی خان ‘لیہ ‘میانوالی ‘گجرات ‘وزیر آباد ‘میر پور خاص ‘نواب شاہ ‘سہیون شر یف ‘خیر پور ‘لاڑکانہ ‘جیک آباد ‘پنو عاقل ‘روہڑی سمیت دیگر ریلوے اسٹیشن شامل ہوں گے ‘ذرائع

ہفتہ 26 نومبر 2016 17:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 نومبر2016ء) پاکستان ریلوے کا 100سالہ پر انے ریلو ے اسٹیشنوں کو مڈل اسٹیشن بنانے کا فیصلہ جبکہ مخدوش اور31نئے ماڈل ریلوے اسٹیشن بھی بنائے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستان ریلوے کی جانب سے دی جانیوالی منظور ی کے مطابق رحیم یار خان ‘صادق آباد ‘فیصل آباد ‘سیالکوٹ ‘ملتان کینٹ ‘ڈی جی خان ‘لیہ ‘میانوالی ‘گجرات ‘وزیر آباد ‘میر پور خاص ‘نواب شاہ ‘سہیون شر یف ‘خیر پور ‘لاڑکانہ ‘جیک آباد ‘پنو عاقل ‘روہڑی ‘کراچی کینٹ ‘کھوکھرا پار ‘نوشہرہ ‘جہانگیر ہ روڈ ‘ہر ی پور ہزار ‘حویلیاں ‘کوئٹہ‘سبی ‘چمن ‘مچھ ‘کو ہ تفتان اور مار گلہ سمیت دیگر سو سالہ پرانے ریلوے اسٹیشن کو ماڈل اسٹیشن بنایا جائیگا جبکہ مخد وش اور 31نئے ماڈل ریلوے اسٹیشن بنانے کی بھی منظور ی دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :