لائن آف کنٹرول پر جام شہادت نوش کر نیوالافوجی جوان آبائی قصبہ مہرو پیلو میں سپرد خاک

ہفتہ 26 نومبر 2016 16:59

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 نومبر2016ء) لائن آف کنٹرول پرھمبر سیکٹر میں جام شہادت نوش کر نے والے سپاہی امیر انتظار ولد محمدخان کی نماز جنازہ آبائی قصبہ ڈھوک درجال مہرو پیلو میں ادا کی گئی اور شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں عمائدین علاقہ کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شہید نے سوگواروںمیں ایک نوجوان بیوہ اور تین سالہ بچہ چھوڑا ہے۔