رواں مالی سال مالیاتی خسارے کو پورا کر لیا جائے گا: گورنر سٹیٹ بینک
ملک میں نجی شعبہ ترقی یافتہ ممالک کی طرح اپنا کردار ادا نہیں کر رہا ہے،اشرف محمود وتھرا کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 26 نومبر 2016 16:53
(جاری ہے)
ہفتہ کو کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ رواں مالی سال مالیاتی خسارے کو پورا کر لیا جائے گا جبکہ ترقیاتی شعبے میں کسی قسم کی کٹوتی کا امکان نہیں۔
ہماری تمام تر توجہ فلاحی شعبے پر مرکوز ہے۔انہوں نے کہا کہ صحت وتعلیم اور شہری سہولیات کے لئے وسائل درکار ہیں۔ بدقسمتی سے ملک میں نجی شعبہ ترقی یافتہ ممالک کی طرح اپنا کردار ادا نہیں کر رہا۔ گورنر سٹیٹ بینک کا مزید کہنا تھا کہ یہ مسلسل 10ویں سہ ماہی ہے جس میں ملکی برآمدات میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے اور ترسیلات زر جو معیشت کو سہارا دیتے ہیں اس میں بھی کمی کا رجحان جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.