پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور بہن بھائی
ہفتہ 26 نومبر 2016 16:51
(جاری ہے)
شوبز سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کی زندگی بھی بالکل عام انسانوں کی طرح ہوتی ہے ان کے بہن بھائیوں کے ساتھ رشتے لڑائی اور دوستی پر مشتمل دوسرے لوگوں کی طرح ہوتے ہیں۔
پاکستانی انڈسٹری میں کئی مشہور بہن بھائیوں نے اپنی صلاحیتوں سے خود کو منوایا ہے اس فہرست میں مشہور بہن بھائیوں میں عروہ حسین ،ماورہ حسین،سجل علی ،صبور علی،ثنائ بچا،نمرہ بچا،الیشبہ،سائرہ،پلوشہ یوسف،حمائمہ ملک،دعا ملک،فیروز،صنم بلوچ،سبرین بلوچ،علی ظفر،دانیال ظفر،منال خان،ایمن خان،ساحر لودھی،شائستہ واحدی،مومل شیخ ،شہزاد شیخ شامل ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
-
عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار
-
مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.