ناہید خان ، ڈاکٹر صفدر عباسی کی جہانگیربدر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے ان کی رہائشگاہ آمد
مرحوم سیاست اور جمہوریت کا حسن تھے ،جمہوریت کیلئے قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکے گا‘ گفتگو
ہفتہ 26 نومبر 2016 16:29
(جاری ہے)
اس موقع پر سردار حُر بخاری ، ساجدہ میر ،چوہدری اسلم،سہیل ہنجرا ایڈووکیٹ،شاہد کھوکھر، ناصر علی خان،فاروق کاشف سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔
ناہید خان اور صفدر عباسی کا کہنا تھاکہ جہانگیر بدر سیاست اور جمہوریت کا حسن تھے ۔ انہوں نے بطور کارکن اپنے سیاسی سفر کا آغاز کیا اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور وفاقی وزیر کے عہدے تک پہنچنے کے باوجود وہ ایک کارکن کے طور پر ہی رہے ۔ انہوں نے کہا کہ جہانگیر بدر کی جمہوریت کیلئے قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا ،ان کی جدوجہد کارکنوں کے لئے مشعل راہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.