راولپنڈی ، نامعلوم افراد نومولود بچے کو کچرے میں پھینک کر فرار

ہفتہ 26 نومبر 2016 16:19

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 نومبر2016ء) راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں نامعلوم افراد نومولود بچے کو کچرے میں پھینک کر فرار ہو گئے ۔ مقامی افراد نے بچہ پولیس کے حوالے کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں نامعلوم افراد نومولود بچے کو کچرے کے ڈھیر مین پھینک کر فرار ہو گئے مقامی افراد نے بچے کو کچرے کے ڈھیر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کے ورثاء کی تلاش جاری ہے ذرائع کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :