کراچی،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

ہفتہ 26 نومبر 2016 16:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 نومبر2016ء) سائٹ سپرہائی وے تھانے کی حدوداشرف گوٹھ کچی آبادی میں نامعلوم افرادنے گھس کرجعفرخان ولدامین خان کوفائرنگ کرکے قتل کردیااورفرارہونے میںکامیاب ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے بتایاکہ کہ نامعلوم ملزمان دیوارپھلانگ کرگھرمیں داخل ہوئے ہیںاورسرپرگولی مارکرقتل کیااورمقتول واقعے کے وقت سورہاتھابیوی اور2بچے گھرمیں موجودتھے۔#