سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی کا سینئر صحافی انور رضا کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار

ہفتہ 26 نومبر 2016 14:58

سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی کا ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 نومبر2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے سینئر صحافی انور رضا کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں دونوں رہنمائوں نے سینئر صحافی انور رضا کے والد کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :