گوادر : ڈنڈوکولانچ میں چینی قافلے پر حملہ ۔ لیویز ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 26 نومبر 2016 13:11

گوادر : ڈنڈوکولانچ میں چینی قافلے پر حملہ ۔ لیویز ذرائع

گوادر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 نومبر 2016ء) : ڈنڈوکولانچ میں چینی قافلے کی گاڑی پر حملہ ہوا۔ لیویز ذرائع کے مطابق چینی قافلے پر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے البتہ چینی اہلکار محفوظ رہے ۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ چینی کمپنی بلوچستان میں تیل کی تلاش کا کام کرتی ہے۔

متعلقہ عنوان :