گلوکارہ راگنی نے اپنی نئی آڈیو البم مکمل کر لی ، عنقریب ویڈیو کی ریکارڈنگ بھی شروع کر دی جائے گی

ہفتہ 26 نومبر 2016 13:15

گلوکارہ راگنی نے اپنی نئی آڈیو البم مکمل کر لی ، عنقریب ویڈیو کی ریکارڈنگ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2016ء) نامور گلوکارہ راگنی نے اپنی نئی آڈیو البم مکمل کر لی ، عنقریب ویڈیو کی ریکارڈنگ بھی شروع کر دی جائے گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گلوکارہ راگنی نے اپنی نئی میوزک البم کی آڈیو مکمل کر لی ہے اور وہ اس کی ویڈیو البم کے لئے دبئی روانہ ہوں گی جہاں وہ دیگر ماڈلز کے ہمراہ خود بھی پرفارم میں پرفارم کریں گی ۔ یاد رہے کہ راگنی کی رواں سال میں یہ دوسری البم ہے ۔ اس سے قبل انکی البم پاکستان اور دبئی میں ریلیز ہو چکی ہے ۔