لاہور کے تھیٹرز انتظامیہ نے اداکارئوں کے غیر متعلقہ لوگوں کو ساتھ لانے پر پابندی عائد کر دی

ہفتہ 26 نومبر 2016 13:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 نومبر2016ء) لاہور کے تھیٹرز انتظامیہ نے اداکارئوںکے غیر متعلقہ لوگوں کو ساتھ لانے پر پابندی عائد کر دی‘کسی بھی اداکارہ کا دوست ڈررامہ کے وقت بیک اسٹیج نہیں آسکے گا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لاہورکے تمام تھیٹرز کی انتظامیہ نے کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے ڈراموں میں کام کر نیوالی تمام اداکارائیوں پر اپنے کسی بھی دوست کو بیک اسٹیج پر ساتھ لانے پر پابندی عائد کر دی ہے اور انکے سیکرٹریز سمیت دیگر عملہ تھیٹرز کے ویٹنگ روزمز میں بیٹھا کر یگا ۔

متعلقہ عنوان :