کیماڑی آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی ، فائر بریگیڈ آگ بجھانے میں مصروف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 26 نومبر 2016 12:32

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 نومبر 2016ء): کراچی میں کیماڑی آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی جس کے بعد فائر بریگیڈ حکام کو فوری طور پر جائے حادثہ کی جانب روانہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

کے ایم سی اور کے پی ٹی کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگ لگنے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔