کراچی میں پولیس کی کارروائی ،5ملزمان گرفتار،نامعلوم مقام پرمنتقل

ہفتہ 26 نومبر 2016 11:51

کراچی میں پولیس کی کارروائی ،5ملزمان گرفتار،نامعلوم مقام پرمنتقل
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 نومبر2016ء) کراچی میں پولیس نے کارروائی کر کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کراچی کے علاقے بلدیہ میں پولیس نے کارروائی کرکے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھتہ خوری سمیت دیگر جرائم میں ملوث تھے جنہیں مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :