کارخانہ بازار میں گیس سلنڈر پھٹ گیا ، 5 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 26 نومبر 2016 11:07

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 نومبر 2016ء) : سرگودھا میں کارخانہ بازار میں دھماکہ ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکہ گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو ئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :