ہوانا:کیو با کے سابق صدر فیڈل کاسترو 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 26 نومبر 2016 10:37

ہوانا:کیو با کے سابق صدر فیڈل کاسترو 90 سال  کی عمر میں انتقال کر گئے

ہوانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26نومبر۔2016ء)کیو با کے سابق صدر فیڈل کاسترو 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کیوبا کے صدر راول کاسترو نے فیڈل کاسترو کی موت کی تصدیق کر دی۔

(جاری ہے)

فیڈل کاسترو نے خرابی صحت کی وجہ سےاقتدار اپنے چھوٹے بھائی راہول کاسترو کو منتقل کیا تھا۔ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ فابیان ایسکلانتے کے مطابق کاسترو کو کم ازکم 634 مرتبہ قتل کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔