نصیر آباد: چھتر میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 26 نومبر 2016 09:53

نصیر آباد: چھتر میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

نصیر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26نومبر۔2016ء) چھتر کے علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دھماکےمیں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔

متعلقہ عنوان :