سیالکوٹ،پابندی کے باوجود اور بغیر لائسنس گیس ری فلنگ کرنے والی5افراد گرفتار

جمعہ 25 نومبر 2016 21:59

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 نومبر2016ء) پابندی کے باوجود بغیر لائسنس گیس ری فلنگ کرنے والی5افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ لنڈا پھاٹک سے پولیس نے بغیر لائسنس غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے والے عامر، تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقوں پل نہر، شہباز ٹاون، سمبڑیال روڈ و دیگر سے بغیر لائسنسن غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے والے ندیم ، عظیم، علی رضا، تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقہ بھروکے کلاں سے نعیم اقبال کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

متعلقہ عنوان :