خانیوال، اے ڈی سی جی کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کادورہ صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار

جمعہ 25 نومبر 2016 21:19

خانیوال۔25 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء) اے ڈی سی جی کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کادورہ صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ڈی سی او خانیوال کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر خانیوال فریحہ تحسین نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ کیا اے ڈی سی جی نے مختلف وارڈ ز کا دورہ بھی کیا اور صفائی کے ناقص انتظامات پر انتظامیہ سے برہمی کا اظہار بھی کیا ہے ۔