سابق ہاکی اولمپین محمد اخلاق اپنے خالق حقیقی سے جاملے

جمعہ 25 نومبر 2016 19:47

سابق ہاکی اولمپین محمد اخلاق اپنے خالق حقیقی سے جاملے

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 25نومبر۔2016ء )سابق ہاکی اولمپین محمد اخلاق اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں ۔ محمد اخلاق کے خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ چند روز سے علیل تھے جس کے بعد آ ج ان کا انتقال ہوگیا ہے ۔سابق ہاکی کھلاڑی محمد اخلاق کی تدفین شیخوپورہ میں ہوگی۔