شیخ جعفرخان مندوخیل سے نوابزادہ شازین بگٹی کی ملاقات

جمعہ 25 نومبر 2016 19:28

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2016ء) مسلم لیگ بلوچستان کے صدر و صوبائی وزیر ریونیو شیخ جعفر خان مندوخیل سے جمعہ کو جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی صدر نوابزادہ شازین بگٹی نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صوتحال سمیت دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔