چینی گالف ٹیم ورلڈ کپ گالف کے نصف مارکس میں دوسرے مقام پر پہنچ گئی

جمعہ 25 نومبر 2016 17:02

چینی گالف ٹیم ورلڈ کپ گالف کے نصف مارکس میں دوسرے مقام پر پہنچ گئی

میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 نومبر2016ء)ووآشن اور لی خائو تھانگ کی چینی جوڑی میلیبورن میں عالمی کپ گالف کے دوسرے رائونڈ کو مکمل کرنے کے بعد دوسرے مقام پر ہیں۔

(جاری ہے)

چین کی ٹیم نے ٹورنامنٹ کے دوسرے روز کا اختتام جمعہ کو ملیبورن کے کنسٹن ہیتھ گالف کلب میں 7انڈر پار65کی شوٹنگ کے بعد ڈنمارک کے لیڈروں سے صرف تین سٹروک پیچھے پر کیا۔ ڈنمارک کی جوڑی سورن کیجلڈ سن اور تھورجورن پولیسن نے 12-60کے ساتھ گزشتہ روز ساتویں مقام سے جمعہ کو برتری حاصل کر لی ۔