خیبرپختونخوا انٹر ریجنل کلب ہاکی چمپئن شپ، بنوں ، مردان اور سوات کلب کی کامیابی
جمعہ 25 نومبر 2016 16:33
(جاری ہے)
پہلے میچ میں باچا خان کلب بنوں نے الصدیق کلب ڈی آئی خان کو پانچ صفر سے شکست دی ، چودویں منٹ میںمحب، پچیس ویں منٹ میںسلمان،سینٹیس ویں منٹ میں جہانگیر ، چالیسویں اور پچاسویں منٹ میں شاہ فہد نے گولئے ۔
دوسرے میچ میں ہوتی کلب مردان نے کاغذے کلب کوہاٹ کو چار صفر سے ہرایا ،مردان کی طرف سے پانچویں منٹ میں نوید، ساتویں منٹ میںسیف الله،آڑتالیسویں منٹ میںاسد اور54 ویں منٹ میں سیف الله نے فیلڈ گول کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی ۔ تیسرا میچ شاہین تربیلہ کلب ہری پور اور نوے کلب سوات کے مابین کھیلاگیا جو کہ کافی سنسنی خیز رہا دونوں ٹیمیں تیسرے کواٹر تک بغیر کسی گول کے برابر رہی لیکن آخری کواٹر میں سوات کی طرف سے 47 ویں منٹ میںبرکت علی اور 52 ویں منٹ میں ایم صدیق نے گول کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنا رکیا۔ چمپئن شپ میں آج بھی چار میچز کھیلے جائینگے۔ پہلا میچ پرنس سول کواٹر پشاور اور البدر کلب سوات، دوسرا میچ ڈیرہ ریڈ اورشاہین تربیلہ ، تیسرا میچ ایوب کلب کوہاٹ اورخادم کلب بنوں جبکہ آخری میچ بجلی گھر کلب مردان اورباچا خان کلب بنوں کے مابین کھیلاجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.