نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان
جمعہ 25 نومبر 2016 13:12
(جاری ہے)
ٹوڈ ایسٹل، کولن ڈی گرینڈ ہوم، کولن منرو اور ہینری نکولس کو بھی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ ڈگ بریسویل، اینٹن ڈیوچ، لوک رونکی اور ایش سودی کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا گی ہے، روس ٹیلر آنکھ کی سرجری جبکہ کورے اینڈرسن انجری کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی کی طرف سے اعلان کردہ سکواڈ میں کین ولیمسن (کپتان)، ٹوڈ ایسٹل، ٹرینٹ بولٹ، لوکائی فرگیوسن، مارٹن گپٹل، کولن ڈی گرینڈ ہوم، میٹ ہینری، ٹام لیتھم، کولن منرو، جمی نیشم، ہینری نکولس، مچل سینٹنر، ٹم سائودی اور بی جے واٹلنگ شامل ہیں۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین تین ون ڈے میچوں کی سیریز دسمبر میں کھیلی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.