شارجہ سے پشاور آنے والی پرواز میں خاتون کی طبیعت خراب ، ہنگامی لینڈنگ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 25 نومبر 2016 11:12

ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 نومبر 2016ء) : شارجہ سے پشاور آنے والی ایک پرواز میں خاتون مسافر کی طبیعت خراب ہو گئی ۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق شارجہ کی پشاور آںے والی غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز میں خاتون مسافر کی طبیعت خراب ہو گئی ۔

(جاری ہے)

جس پر ملتان ائیر پورٹ پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :