انٹربنک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر دو پیسےسستا ہو گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 25 نومبر 2016 11:03

انٹربنک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر دو پیسےسستا ہو گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 نومبر 2016ء) : انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر دو پیسے سستا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں دو پیسے کمی کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 104 روپے 81 پیسے ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :