لاہور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئیں
فنکاروں کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا ، قاتلوں کی جلد گرفتاری اور فنکاروں کو تحفظ کا مطالبہ
جمعرات 24 نومبر 2016 23:03
(جاری ہے)
اہل خانہ کے مطابق، اداکارہ پر پہلے بھی حملہ ہو چکا تھا لیکن ملزمان کبھی سامنے نہیں آئے۔قسمت کے دم توڑ جانے کے بعد ان کے اہلخانہ کا صبر جواب دے گیا اور وہ سراپا احتجاج بن گئے۔
ان کا کہنا ہے کہ مقتولہ پر پہلے بھی حملہ ہوا مگر پولیس ملزمان کو گرفتار نہ کر سکی جس کے باعث ملزمان نے دوبارہ حملہ کرکے فنکارہ کی جان لے لی۔ اہلخانہ کا مطالبہ ہے کہ قسمت کے قاتلوں کو فوراً گرفتار کیا جائے اور انہیں انصاف دلایا جائے۔ قسمت کے اہلخانہ جیل روڈ کی طرف احتجاجاً پیدل مارچ کر تے رہے ۔دوسری جانب، لاہور میں بڑھتی ہوئی جرائم کی شرح تاحال حکام کو متاثر نہیں کر سکی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.