بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ساہیوال کے چیئر مین ڈاکٹر انور احمد 27نومبر کو ریٹائرڈ ہو جائینگے

جمعرات 24 نومبر 2016 16:58

ْساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2016ء) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ساہیوال کے چیئر مین پروفیسر ڈاکٹر انواراحمد 27نومبر کو ریٹائرڈ ہو جائینگے جس کے بعد بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے چیئر مین غلام محمد جھکڑ کو ساہیوال بورڈ کا اضافی چارج سنبھالنے کی حکومت نے ہدایت کر دی ہے ۔ محکمہ تعلیم نے اس سلسلہ میں احکامات جاری کر دیے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :