فیصل آباد، بغیر اطلاع مکان کرایہ پر دینے والے 2افراد کیخلاف مقدمہ درج

جمعرات 24 نومبر 2016 16:27

فیصل آباد۔24 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2016ء) بغیر اطلا ع مکان کرایہ پر دینے پر پولیس نے دو مالک مکان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، تفصیل کے مطابق تھانہ ملت ٹائون کے علاقہ محلہ شمس آباد میں محمد یونس اور اظہر ٹائون میں محمد آصف نے پولیس کو بغیر بتائے مکان کرائے پر دیئے ہوئے تھے جس پر پولیس ن ان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :