ممنون حسین کی خاموشی ،فلمی ستاروں کی نظر میں آصف زرداری بدستور صدر پاکستان
ممنون حسین کون ہے ،میں نہیں جانتی ، معروف فلمی اداکارہ سماء شاہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 24 نومبر 2016 16:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 نومبر2016ء) صدر مملکت ممنون حسین کی خاموشی کی وجہ سے فلمی ستاروں کی نظر میں آصف علی زرداری ابھی تک پاکستان کے صدر ہیں۔
(جاری ہے)
جمعرات کو نجی ٹی وی پروگرام میں معروف فلمی اداکارہ سما شاہ سے سوال پوچھا گیا کہ پاکستان آپ کی نظر میں پاکستان کے موجودہ صدر کون ہیں،ممنون حسین ،آصف علی زرداری یا پھر سعیدالزماں صدیقی،جس پر سماء شاہ نے آصف علی زرداری کانام لیا جسے سن کر میزبان بھی حیران رہ گئے کہ صدر مملکت کی خاموشی کی وجہ سے فلمی ستارے ابھی تک آصف علی زرداری کو پاکستان کا صدر مان رہے ہیں۔
اس کے بعد سماء شاہ سے سوال کیا گیا کہ آپ ان 3شخصیات شیخ رشید،چوہدری نثار علی خان اور رانا ثناء اللہ میں سے کس کے ساتھ سیلفی لینا پسند کریں گی،اس پر سماء شاہ نے جواب دیا کہ وہ شیخ رشید کے ساتھ سیلفی لینا پسند کریں گی۔اس کے بعد سماء شاہ نے کہاکہ میری خواہش ہے کہ علی ظفر کے ساتھ ہیروئن بن کر آئوںمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
-
ہالی ووڈ فلمرسٹ کے سیٹ پراصل گولی چلنے کا معاملہ، خاتون کو 18 ماہ قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.