وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اتفاق ہسپتال سے اپنی رہائش گاہ منتقل

بدھ 23 نومبر 2016 23:20

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اتفاق ہسپتال سے اپنی رہائش گاہ منتقل

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 نومبر2016ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف اتفاق ہسپتال سے اپنی رہائش گاہ منتقل ہو گئے ہیں - وزیر اعلی نے کہا ہے کہ میری صحت یابی کے لئے دعائیں کرنے پر پوری قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں -اللہ تعالی کے فضل و کرم اور عوام کی دعاؤں سے صحت یاب ہوں اور میڈیکل ٹیسٹ بھی بالکل ٹھیک ہیں -