آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور ہیڈکوارٹر میں خصوصی اجلاس
لائن آف کنٹرول پر کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کا فوری اورمؤثرجواب دیا جائے: آرمی چیف کا حکم
محمد علی بدھ 23 نومبر 2016 22:37
راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23نومبر2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور ہیڈکوارٹر میں خصوصی اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں اعلی عسکری قیادت شریک ہے۔ اجلاس میں ایل او سی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
اجلاس میں مسافر بس پر بھارتی فائرنگ سے شہادتوں پر صورت حال کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔
آرمی چیف کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کا جان بوجھ کر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔ معصوم شہریوں کوجان بوجھ کر نشانہ بناناغیرپیشہ ورانہ اورناقابل قبول ہے. آرمی چیف نے حکم دیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کا فوری اورمؤثرجواب دیا جائے۔ آرمی چیف نے اس موقع پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کا مؤثر جواب دینے پر جوانوں کے حوصلے کی تعریف بھی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.