وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے میئر کراچی وسیم اخترنے ملاقات کی

بدھ 23 نومبر 2016 23:12

․ کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے میئر کراچی وسیم اخترنے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی ملاقات میں میئر کراچی نے وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے کئے جانے والے تعاون کو سراہا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی اورکے ایم سی کے مسائل حل کرنے اور مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ شہر کی ترقی میں میں آپ کے ساتھ ہوں ۔

متعلقہ عنوان :