بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے مختلف شعبوں /کیڈرز کے ملازمین کے بنیادی پے سکیل اپ گریڈکرنے کے احکامات جاری
بدھ 23 نومبر 2016 22:32
(جاری ہے)
بی) بی پی ایس13سے بی پی ایس14، ہیڈ ڈرافسٹمین (اسسٹنٹ ڈرافسٹمین)بی پی ایس12سے بی پی ایس13،لائن مین فرسٹ کے بنیادی پے سکیل 9سے بی پی ایس11، لائن مین سیکنڈبی پی ایس 7سے بی پی ایس9، اسسٹنٹ لائن مین بی پی ایس5سے بی پی ایس7، میٹرریڈر کے بی پی ایس7سے بی پی ایس9، سب سٹیشن اٹینڈنٹ (ایس ایس اے ) کے بی پی ایس7سے بی پی ایس9، اسسٹنٹ سب سٹیشن اٹنڈنٹ ( اے ایس ایس اے ) بی پی ایس5سے بی پی ایس7، اے ایس اے بی پی ایس5سے بی پی ایس7، بل ڈسٹری بیوٹر بی پی ایس5سے بی پی ایس7اور ہیلپر کے بنیادی پے سکیل گریڈ5سے بنیادی سکیل 7میں اپ گریڈ کردئیے گئے ہیں ۔
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.