کمشنر آر ٹی ایس محمد سلیم خان کو چیف کمشنر خیبر پختونخوا رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کے عہدے کی اضافی ذمہ داری کا چارج حوالے

بدھ 23 نومبر 2016 22:27

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2016ء)حکومت خیبر پختونخوا نے کمشنر آر ٹی ایس محمد سلیم خان کو چیف کمشنر خیبر پختونخوا رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کے عہدے کی اضافی ذمہ داری کا چارج حوالے کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ چارج چھ ماہ سے زیادہ نہ ہوگا۔چیف کمشنر کے اضافی چارج کی یہ ذمہ داری باقاعدہ چیف کمشنر تعینات ہونے کے بعد منسوخ ہو جائے گی۔