پاکستان نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے ،ْ طارق فاطمی
این ایس جی کے رکن ملکوں کا اصولی مؤقف جوہری عدم پھیلائو اور تزویراتی استحکام کیلئے اہم ہے ،ْ سفیروں کو بریفنگ
بدھ 23 نومبر 2016 22:23
(جاری ہے)
بدھ کو این ایس جی کے اندر رکنیت کیلئے بلاتفریق حامی ممالک کے سفیروں کو بریفنگ دے رہے تھے بریفنگ کیلئے مدعو کئے گئے سفیروں کا تعلق گروپ کے ہم خیال ممالک سے تھا جو ان ملکوں کی رکنیت میں توسیع کے بارے بلاامتیاز ضابطہ کار کے حامی ہیں جو ایٹمی عدم پھیلائو کے معاہدے میں شامل نہیں ہیں۔
معاون خصوصی نے این ایس جی کی رکنیت کیلئے پاکستان کی اہلیت پر بھی روشنی ڈالی اور کہا امید یہ ممالک رکنیت کیلئے بلاتفریق مؤقف پر ثابت قدم رہیں گے۔ انہوں نے اس معاملہ پر ان ممالک کے اصولی مؤقف کو سراہا جو جنوبی ایشیاء میں جوہری عدم پھیلائو اور تزویراتی استحکام کیلئے اہم ہے۔ معاون خصوصی نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کیلئے پاکستان کی مضبوط اہلیت کو اجاگر کیا جس میں برآمدی کنٹرول اور ایٹمی تحفظ اور سلامتی کیلئے اہم اقدامات کے علاوہ عدم جوہری پھیلائو کا پاکستان کا مضبوط عزم شامل ہے۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.