وزیراعلیٰ سندھ سے گورنر خیبرپختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا کی ناشتے پر ملاقات

باہمی دلچسپی کے امورسمیت مختلف امور پر تبادلہ

بدھ 23 نومبر 2016 22:16

وزیراعلیٰ سندھ سے گورنر خیبرپختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا کی ناشتے پر ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے گورنر خیبرپختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا نے بدھ کے روز صبح ناشتے پروزیر اعلیٰ ہائو س میں ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امورسمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

متعلقہ عنوان :