سیالکوٹ ، جواں سال لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد زخمی کرنے والی2ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

بدھ 23 نومبر 2016 21:52

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 نومبر2016ء) پولیس نے جواں سال لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے بعد زخمی کرنے والی2ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ بھڑتھ سے پولیس نے جواں سالہ لڑکی ثنا بشیر کو زیادتی کے بعد تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر زخمی کرنے والے ملزمان عدنان، شکور، قیوم اور روف کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔

متعلقہ عنوان :