وزیراعلیٰ پنجاب کا سیالکوٹ میں 16 سالہ لڑکی سے زیادتی اور تشدد کے واقعہ کے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

بدھ 23 نومبر 2016 21:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 نومبر2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سیالکوٹ میں 16 سالہ لڑکی سے زیادتی اور تشدد کے واقعہ کے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے ڈی پی او سیالکوٹ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے اور متاثرہ لڑکی کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :