سینے میں تکلیف کے باعث وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی نجی ہسپتال آمد

بدھ 23 نومبر 2016 21:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 نومبر2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو سینے میں تکلیف کے باعث نجی ہسپتال منتقل ‘ ڈاکٹروں نے مختلف ٹیسٹ کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

پنجاب حکومت کے تر جمان کے مطابق وزیر اعلی حکومتی امور سر انجام دے رہے تھے کہ ان کے سینے میں اچانک شدید تکلیف محسوس ہوئی جس کے باعث انہیں فوری طور پر نجی ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کے مختلف ٹیسٹ کیے ہیں اور طبیعت ناسازی کی وجہ سے کام کے دوران آرام نہ کر نا بتا ئی گئی ہے مگر اب ان کی حالت بہتر ہے ۔

متعلقہ عنوان :