موجودہ حالات میں اتفاق، اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف
بدھ 23 نومبر 2016 21:31
(جاری ہے)
بھارتی فوج آئے روز معصوم شہریوں کو نشانہ بنا کر انتہائی بزدلانہ ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔پوری دنیا میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔
انہوںنے کہا کہ پاکستان کی بہادر افواج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی افواج وطن عزیز کے ایک ایک انچ کی حفاظت کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہیںاوروہ دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔انہوںنے کہا کہ دشمن کوپاکستان کی ترقی و خوشحالی کے منصوبے چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کی تکلیف ہورہی ہے اوروہ اسے سبوتاز کرنے کی کوششیں کررہا ہے۔انہوںنے کہا کہ سی پیک پاکستان کی ترقی وخوشحالی کا ضامن ہے اوراس پر عملدر آمد سے پاکستان کی تقدیر بدلے گی اورملک میں ترقی وخوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ہمیںباہمی اتحاد سے اس منصوبے کو پائیہ تکمیل تک پہنچانا ہے ۔وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں اراکین قومی اسمبلی سید جاوید علی شاہ، محسن شاہنواز رانجھا، راجہ محمد جاوید اخلاص، رکن صوبائی اسمبلی عبدالرئوف مغل اور سابق ایم این اے افضل تارڑ شامل تھے جبکہ ایم پی اے منشاء اللہ بٹ بھی اس موقع پر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.