ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

muhammad ali محمد علی بدھ 23 نومبر 2016 19:56

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23نومبر2016ء) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ صرافی ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کمی ہوئی۔ کمی کے بعد ملک مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 50 ہزار 750 کے ریٹ پر فروخت ہوا۔