کمشنر سکھر محمد عباس بلوچ 12 ربیع الاول کو عید میلادالنبی ﷺ منانے کے سلسلے میں اجلاس طلب کرلیا

بدھ 23 نومبر 2016 19:57

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2016ء) کمشنر سکھر محمد عباس بلوچ 12 ربیع الاول کو عید میلادالنبی ﷺ منانے کے سلسلے میں 24نومبر2016 بروز بدھ صبح ساڑھے گیارہ بجے ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں ایک اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں تمام محکموں کے ضلعی عملداراں شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :