قطر کے شاہی خاندان کا چھ رکنی وفد اسلام آباد سے لاہور پہنچ گیا

بدھ 23 نومبر 2016 19:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2016ء) قطر کے شاہی خاندان کا چھ رکنی وفد خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچ گیا ۔ وفد کی لاہور آمدکے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :