مہمندایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک خاصہ داراہلکار شہید ہوگیا

بدھ 23 نومبر 2016 19:28

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2016ء) مہمندایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک خاصہ داراہلکار شہید ہوگیا۔

(جاری ہے)

سیکورٹی زرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی علاقہ گربز کرکنئی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں خاصہ دار فورس کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا ،زرائع کا کہنا ہے کہ اہلکار چیک پوسٹ جارہا تھا کہ دھماکہ ہوا.سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کردیاتاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

متعلقہ عنوان :