Live Updates

نعیم الحق عہدے سے فارغ،پی ٹی آئی نے فوادچوہدری کوترجمان کے عہدے پرتعینات کردیا۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 23 نومبر 2016 17:33

نعیم الحق عہدے سے فارغ،پی ٹی آئی نے فوادچوہدری کوترجمان کے عہدے پرتعینات ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23نومبر2016ء) :تحریک انصاف نے نعیم الحق کوعہدے سے ہٹاکرفوادچوہدری کوپارٹی ترجمان کے عہدے پرتعینات کردیاہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نعیم الحق کوپارٹی ترجمان کے عہدے سے ہٹادیاہے۔ان کی جگہ فوادچوہدری کوترجمان کے عہدے پرتعینات کردیاہے۔تاہم نعیم الحق کے پاس مرکزی سیکرٹری اطلاعات کاعہدہ رہے گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :